اہم خبریں

پنجاب بھرکے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو 9 جنوری تک بڑھا دیا گیا

لاہور( اے بی این نیوز      )موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا،پنجاب بھر میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو 9 جنوری تک بڑھا دیا گیا،چھٹیوں میں اضافہ موسم کی شدت کے باعث کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں