اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )کون اترے گا انتخابی میدان میں کون جائے گا گھر، ؟کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کاآج آخری دن ،،بلا ول بھٹو کے لا ہو ر سے کا غذات نا مزدگی پر اعترا ضا ت کافیصلہ آج سنا یا جا ئے گا،،،، بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر بھی فیصلہ آج ہوگا،، ، ، ،سابق وزیر اعظم نواز شریف کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ،،مریم نوازکے منظور، جہانگیر ترین کوفیصلے کاانتظار،، این اے 10 بونیرسے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کے کاغذات درست قرار،یوسف رضاگیلانی کے کاغذات کی سکروٹنی مکمل ، ،، حلقہ این اے 242 پیپلزپارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراضات دائر ،،،اعتراضات شہباز شریف کے کورینگ امیدوار نے دائر کیا ، این اے 102 سے عابد شیر علی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد ،امیدواروں کی ابتدائی فہر ست آ ج آ ویزا ں کی جا ئے گی















