اہم خبریں

حلقہ این اے 147 ، پی پی 209 سےعلیم خان کے کاغذات نامزدگی منظور

خانیوال( اے بی این نیوز      )حلقہ این اے 147 اور حلقہ پی پی 209 سےاستحکام پاکستان کےصدرعلیم خان کے کاغذات نامزدگی منظور،ا ستحکام پاکستان پارٹی کےسینئررہنما نوابزادہ ایازنیازی کےکاغذات نامزدگی بھی منظور کر لئے گئے،نوابزادہ ایازنیازی کے کاغذات نامزدگی بھی حلقہ این اے147اورپی پی209سے منظورکیےگئے

متعلقہ خبریں