اہم خبریں

تھری ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر کے گرفتاری کے اختیارات غیر قانونی قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )تھری ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر کے گرفتاری کے اختیارات غیر قانونی قرار،پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری سے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کافیصلہ سنادیا،، شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او آرڈر کے خلاف درخواستیں منظور ،عدالت نے کہا ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس 3 ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں، تھری ایم پی او کا اختیار صرف وفاقی کابینہ کے پاس ہونا چاہیے۔

متعلقہ خبریں