کراچی ( اے بی این نیوز )شہباز شریف کراچی لوٹوں کی خریداری کیلئے آئے ہیں ،پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہابلے کے نشان نے پی ڈی ایم کو سیٹ ایڈجسمنٹ کیلئے مجبور کردیا ،اطلاعات ہیں بلے کے خوف سے نواز شریف کی طبیعت بھی ناساز ہورہی ہے، پی ڈی ایم اپنی 18 ماہ کی کارکردگی لیکر عوام میں جانے سے خوفزدہ ہے، عوام جانتے ہیں کرپشن کے سوا ان کے پاس کوئی روڈ میپ یا منشور نہیں،،، بلے کے نشان کی واپسی سے مولانا صاحب کو دو صوبوں میں بدامنی کے خدشے نظر آتے ہیں















