اہم خبریں

اسلام آباد ایکسپریس وے پر حادثہ،4جاں بحق

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )تیز رفتار گاڑی ایکسپریس وے پر بے قابو ہو کر الٹ گئی،گاڑی حادثہ میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوئے،تجویز کردہ حد سے زیادہ افراد گاڑی میں سوار تھے،حادثے کی وجہ تیز رفتار، ڈرائیور کی لاپرواہی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہے ،ضابطے کی قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ،کسی بھی ایمرجنسی میں پکار 15 یا آئی سی ٹی 15 ایپ پر اطلاع دیں،،ترجمان اسلام آبادپولیس کے مطابق زخمی ہو نے والوں کو طبی امداد پہنچانے کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان لا علاج کیا جارہا ہے

متعلقہ خبریں