اہم خبریں

بلے کانشان واپس لینے کافیصلہ حقائق پرمبنی تھا،شہباز شریف

کراچی ( اے بی این نیوز    ) ن لیگ کے راہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کے ذریعے ہی پاکستان کے عوام کانظام موجودہےعوام کے ووٹوں سے قائم حکومت ہی چیلنجزکامقابلہ کرسکتی ہے،8فروری کاالیکشن انصاف کی بنیادوں پرظہورپذیرہوں،9مئی کوملک سے بدترین غداری کی گئی ہم نے سیاست کونہیں ریاست کوبچایا ہےملک دیوالیہ ہوجاتاتوبینکوں پرکھاتے دارچڑھ دوڑتے ہیں،ہم نے16مہینے میں دوست ممالک کیساتھ تعلقات کوٹھیک کیاعدالت میں لاڈے کوگڈٹوسی یوکہاجاتاہےلاڈلے کو4سال بٹھاکرمعیشت کوتباہ کیاگیاپوری قوم عدلیہ سے انصاف پرمبنی فیصلوں کی تو قع کرتی ہےہمیں2018سے سبق حاصل کرناچاہیےپی ٹی آئی کوبدترین دھاندلی کے ذریعے اقتدارمیں لایاگیا2018میں آرٹی ایس بٹھاکرن لیگ کامینڈیٹ چھیناگیاانصاف کے ترازوکوایک لاڈلےکی طرف جھکایاجارہا ہےالیکشن کمیشن کاپی ٹی آئی سے بلے کانشان واپس لینے کافیصلہ حقائق پرمبنی تھاپشاورہائیکورٹ صوبے کی عدالت ہےپشاورہائیکورٹ کیسے پاکستان بھرکے معاملے کافیصلہ دے سکتی ہےپشاورہائیکورٹ کافیصلہ الیکشن کمیشن کے اختیارپرحملے کے مترادف ہےن لیگ ترقی اورخوشحالی کے سفرمیں سب کوساتھ لے کرچلےگیالیکشن میں کامیابی کیلئےبھرپورکوشش کریں گے۔

متعلقہ خبریں