اہم خبریں

شاہ محمود کے ساتھ اس سلوک سے کیا پاکستان کا نام روشن ہو رہا ہے، مہر با نو

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )شاہ محمود قریشی کے ساتھ اس سلوک سے کیا پاکستان کا نام روشن ہو رہا ہے،، مہر با نو قریشی کا سوال،، میڈیا سے گفتگو میں کہا کسی لاڈلے کی تاج پوشی میں اتنی غلطیاں نہ کی جائیں گے انتشار مزید بڑھ جائے،، میر ے والد کے ساتھ کل پیش آنے والا معاملہ افسوسناک ہے،، ہم لیول پلینگ فیلڈ کی بات کر رہے ہیں،،عدالتوں کے دروازوں پر دستک دے رہے ہیں

متعلقہ خبریں