اہم خبریں

مضبوط حکومت بنانے کیلئے ن لیگ کا مشن سندھ جا ری

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کا مشن سندھ جا ری، میاں شہبازشریف آج شام کراچی پہنچیں گے ، ایم کیوایم جی ڈی اےسے سیٹ ایڈجسٹمنٹ یاالیکشن اتحاد پر حتمی فیصلہ ہوگا، مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والی شخصیات کی ملاقات بھی کر یں گے ، شہبا ز شریف کل ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی دفتربہادرآباد بھی جا ئیں گے اس کے علاوہ پیرپگارسے بھی ملاقات کریں گے۔

متعلقہ خبریں