اہم خبریں

شاہ محمودقریشی کواغواکیاگیا ہے، مہر بانو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بیٹی شاہ محمودقریشی مہربانو نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کواپنی کہی ہوئی بات پرنظرثانی کرنی چاہیے،شاہ محمودقریشی نے کبھی مزاحمت نہیں کی،شاہ محمودقریشی نے کہامیری رہائی کے احکامات سپریم کورٹ نے جاری کیے،شاہ محمود قریشی بار بار کہہ ر ہے تھے کہ کہ مجھے عدالت نےرہا کردیاہے،شاہ محمودقریشی کی عمراوران کے رتبے کابھی خیال نہیں کیاگیا،خواجہ آصف کواپنی کہی ہوئی بات پرنظرثانی کرنی چاہیے،وہ پروگرام سوال سے آگے میں اظہار خیال کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ شاہ محمودقریشی نے کبھی مزاحمت نہیں کی،آپ پڑوسی ممالک میں مذاق اڑنے پرسابق وزیراعظم اوروزیرخارجہ کوسزادیناچاہتے ہیں،آپ نے آج جوکیااس کاکوئی احساس نہیں آپ کو،ہمیں، بتایا ہی نہیں گیا کہشاہ محمود کو کہاں لے جیا گیا، انہیں اغوا کیا گیا ہے،شاہ محمودقریشی کواغواکیاگیاہمیں ان کے بارے میں کچھ نہیں پتا،ناامیدکبھی نہیں ہونا چاہیے ہم نے پاکستان کے اداروں پراعتمادکرناہے،بطور بیٹی میرے پاس الفاظ نہیں کہ کیسے بیان کرسکوں۔

متعلقہ خبریں