اہم خبریں

پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابی منشورتیارکرلیا

کراچی ( اے بی این نیوز    )پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابی منشورتیارکرلیا، اعلان آج متوقع ہے،منشور میں پی پی کی سابق حکومت کی کامیابیوں کو حصہ بنایا گیا ،جس میں سندھ میں سیلاب متاثرین کے لیے گھروں کی تعمیر، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا توسیع پلان، یوتھ کارڈ، مزدور اور کسان کارڈ کی توسیع جیسے پروگرام شامل،،منشور میں بلاول آئے گا روزگار لائے گا کا نعرہ بھی شامل کیا گیا ۔

متعلقہ خبریں