ملتان ( اے بی این نیوز )کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کیلئے جاوید ہاشمی آج آر او آفس طلب،،جہانگیر ترین کو 29دسمبر کو طلب کیاگیا،،جاویدہاشمی نے کہا، نواز شریف نے مجھے زیادہ معاشی نقصان پہنچایا ، این اے 149 کے لوگوں کے سامنے جھولی پھیلائوں گا ،، یہ فری اینڈ فیئر الیکشن نہیں ہے یہ مذاق ہے،، پی ٹی آئی بڑی پارٹی ہے ان کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے۔















