اہم خبریں

کندھ کوٹ میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ (نیوزڈیسک)کندھ کوٹ کے گاؤں گاہی خان بھیو میں دھماکا ہوگیا، جس میں 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ کے گاؤں گاہی خان بھیو میں دھماکا ہوگیا، جس کی ذد میں آکر دو افراد موقع پر ہی جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں