اہم خبریں

فیصل صالح حیات ن لیگ میں شامل

شاہ جیو نہ ( اے بی این نیوز    )مسلم لیگ نے پنجاب سےپیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرادی،،فیصل صالح حیات ن لیگ میں شامل،۔ مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف شاہ جیونہ پہنچ گئے ،دربارپرحاضری،،مخدوم فیصل صالح حیات نے استقبال کیا ،راناثنااللہ بھی ہمراہ، سابق وزیر اعظم کی سینئر سیاستدان فیصل صالح حیات سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ،شہباز شریف نے فیصل صالح حیات کو اپنی جماعت میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دی۔

متعلقہ خبریں