اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) شاہ محمو د قریشی کو ر ہا ئی نہ ملی ،دوبارہ پندرہ روز کے لیے اڈیالہ جیل میں نظربند ،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کا حکم جاری کردیا، آ رڈر میں کہا گیاشاہ محمود قریشی نو مئی کے مقدمات میں نامزد ہیں، تفتیش درکا رہے، شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور نے کہاہمیں کہا جارہا ہے اسلام آباد جائیں وہاں سے روبکار کی جائے گی۔















