اہم خبریں

روپوش پی ٹی آئی رہنماجمشید دستی کی ضمانت منظور

ملتان(نیوزڈیسک)عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما جمشید دستی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما جمشید دستی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔لاہور ہائیکورٹ کے ملتان بینچ نے جمشید دستی کی 2 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔جمشید دستی نے وکیل کے ہمراہ حفاظتی ضمانت کےلیے عدالت سے رجوع کیا تھا،

متعلقہ خبریں