اہم خبریں

کپتان نے شیر افضل مروت کو اہم ذمہ داری سونپی ہے، بیرسٹر علی ظفر

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کو انتخابی مہم کے حوالے سے اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ انٹراپارٹی انتخابات کرکے الیکشن کمیشن کے غیرقانونی اور غیرآئینی اعتراضات دور کریں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا […]

کپتان بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم شکیب الحسن کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) کپتان بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم شکیب الحسن نے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے وزیراعظم حسینہ واجد کی حکمران جماعت عوامی لیگ کے ٹکٹ پرالیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا۔ شکیب الحسن 7 جنوری کو ہونے والے انتخابات میں اپنے آبائی ضلع ماگورا-1 […]

ہم نے آج میچ جیتنے کا اچھا موقع گنوادیا، کپتان

چنئی (اے بی این نیوز    )کپتان بابر اعظم نے کہا کہ افسوس ہے کہ قریب پہنچنے کے باوجود میچ نہ جیت سکے،بالرز نے آج جنوبی افریقہ کے زبردست مقابلہ کیا،ہم نے آج میچ جیتنے کا اچھا موقع گنوادیا، آئندہ3 میچوں میں بہتر کھیلنے کی کوشش کریں گے، اچھا مقابلہ تھا لیکن ہمارے 10 سے 15 رنز […]

کپتان مکمل طور پر صحتمند اور مطمئن ہیں، علیمہ خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ کپتان مکمل صحتمند اور جیل میں مطمئن ہیں۔سائفر کیس میں کچھ نہیں اور کیس تو دفتر خارجہ کا بنتا ہے، بلاول بھٹو کو کیس کرنا چاہیے تھا رانا ثناء اللّٰہ نے کیوں بنایا؟جمعرات کو میڈیا سے […]

کپتان نے نئے پاکستان کا جھوٹا نعرہ لگایا اور ملک کو تباہ کردیا،پرویز خٹک

کوہاٹ(نیوزڈیسک)تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے سیاستدانوں کی ایمانداری پر سوال اٹھادیا۔کوہاٹ میں خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ اگر سیاسی لوگ ایماندار ہوتے تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا۔انہوں نے کہاکہ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) ویسٹرن روٹ میں نے منظور کیا تھا، ہم ہی نے 18 لاکھ […]

کپتان سائفر کیس میں ضمانت نہ ہونے پر انتہائی نا امید

اٹک(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس میں ضمانت نہ ہونے پر انتہائی نا امید ہوگئے ہیں۔جمعرات کو اٹک جیل میں قیدچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے وکلاء نے ملاقات کی ۔پی ٹی آئی چیئرمین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ، کپتان کی سائفر سمیت5درخواستوں پرفریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ توشہ خانہ ، سائفر انکوائری اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے پانچ کیسز چیئرمین پی ٹی آئی کی پانچ درخواستوں پر عدالت نے نوٹس جاری کر دئیے توشہ خانہ کیس میں دستاویزات طلب نہ کرنے کیخلاف دو درخواستوں پر نوٹس جاری ،جج سے منسوب فیس بک پوسٹوں کی تحقیقات اور […]

اللّٰہ معاف کرے کپتان کے پاس ٹیم کیلئے 11 کھلاڑی بھی نہیں رہنے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ اللّٰہ معاف کرے کپتان کے پاس ٹیم کیلئے11کھلاڑی بھی نہیں رہنے۔جمعہ کو ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ نوبت یہ آگئی ہے کہ مذاکراتی ٹیم کے دو ممبر چھوڑ گئے ہیں اب نئی ٹیم بناؤ۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات صرف اسٹیبلشمنٹ سے […]

رات گئے کپتان کی طبیعت ناساز ہوگئی،شوکت خانم اسپتال منتقل

لاہور (نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک عمران خان کی طبیعت ناساز ہوئی،معدے میں سخت تکلیف کے باعث شوکت خاتم اسپتال منتقل کردیا گیا ،4 گھنٹے تک اسپتال میں رہنے کے بعد گھر زمان پارک پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی طبیعت ناساز ہونے پر سخت سیکیورٹی حصار […]

آخری گیند تک لڑنے والا کپتان ہوں آخری گیند تک لڑوں گا، عمران خان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں آخری گیند تک لڑنے والا کپتان ہوں آخری گیند تک لڑوں گا، جس جماعت کا ووٹ بینک ہو اسے ہرایا نہیں جاسکتا کسی کے آن جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا،ہم تو11 ماہ سے مذاکرات کی بات کر […]