عالمی حالات جیسے بھی ہوں چین پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، چینی صدر

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے صدر شی جن پنگ نے واضح کیا ہے کہ عالمی منظرنامے میں تبدیلیوں کے باوجود چین ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، سی پیک منصوبے کی 10ویں سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ سی پیک منصوبے کا پاکستان کی معاشی اور سماجی ترقی کو […]
چین پاکستان کو قرض واپسی میں مزید مہلت دینے کے لیے رضا مند ہوگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ، چین پاکستان کو قرض واپسی میں مزید مہلت دینے کے لیے رضا مند ہوگیا، وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو چین سے مزید 2.3 ارب ڈالر کا قرض ملے گا ، پاکستان نے جون تک کی تمام ادائیگیوں کے انتظامات مکمل کر […]
چین پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر کا مزیدقرض دینے پر رضامند

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چین پاکستان کو قرض واپسی میں مزید مہلت دینے کیلئے رضا مند ہوگیا۔ پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر آگئی،ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو چین سے مزید 2.3 ارب ڈالر کا قرض ملے گا۔ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ 1.3 ارب ڈالر کے تجارتی قرضوں کی ری فنانسنگ اور ایک […]