مراد سعید کا چیف جسٹس کے نام خط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مراد سعید کا چیف جسٹس کے نام خط،مراد سعید کی چیف جسٹس سے جعلی مقدمات کی آڑ میں اہلخانہ کو ہراساں کرنے اور نشانہ انتقام بنانے کا فوری نوٹس لینے کی استدعا کی،انہوں نے خط میں لکھا،میں ریاستِ پاکستان کا ایک ذمہ داراور قانون کی پاسداری کرنے والا شہری […]
چیف جسٹس آف پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس کا چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کل(جمعہ کو) ہو گا۔سپریم کورٹ میں اس وقت 2 ججز کی اسامیاں خالی ہیں۔ذرائع کے مطابق ہائی کورٹ کے ججز کی سپریم کورٹ تعیناتی کے لیے […]
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ غیرآئینی ہوا تو برقرار نہیں رہے گا،چیف جسٹس

اسلام ( اے بی این نیوز )پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ غیرآئینی ہوا تو برقرار نہیں رہے گا،یہاں بینچ ادھر ادھر کر کے فیصلے کئے جاتے رہے وہ ٹھیک ہے؟جج کو روکا بھی جاتا رہا کہ آپ فلاں کیس نہیں سن سکتے،عابد زبیری کیلئے بھی سوال چھوڑ رہا ہوں وہ اس پر بات کریں نا،میں خاموشی سے بیٹھا […]
چارسماعتوں کے باوجودہماری کارکردگی یہ ہے کہ ایک کیس ختم نہیں ہوا،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کیس کی سماعت کل تک ملتوی،اٹارنی جنرل کیس سے متعلق کل اپنے دلائل کاآغازکریں گے،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ چارسماعتوں کے باوجودہماری کارکردگی یہ ہے کہ ایک کیس ختم نہیں ہوا،جب یہ قانون آگے چلے گاتوپھرمستقبل کے معاملات سلجھیں گے۔
پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ،آج کیس ختم کرناچاہتے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں سماعت جاری،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اگرسبجیکٹ ٹولاکونکال دیں تورولزبنانے کے اختیارپرکیافرق پڑے گا؟وکیل عابدزبیری کاچیف جسٹس کے سوال پرجواب کہ فرق نہیں پڑے گا،چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ آج کیس ختم […]
عدالتی فیصلے کی عملدرآمدرپورٹ جمع نہ کرانے پر چیف جسٹس کاایڈیشنل اٹارنی جنرل سے اظہار ناراضگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عدالتی فیصلے کی عملدرآمدرپورٹ جمع نہ کرانے پر چیف جسٹس کاایڈیشنل اٹارنی جنرل سے اظہار ناراضگی ،ریمارکس دیئے کیا یہ کوئی ریاستی راز ہے جوکھولنانہیں چاہتے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا فریقین میں سمجھوتہ ہوگیاہے،مجھے اٹارنی جنرل نے پیش ہونے کاکہا تھا،مانسہرہ میں نجی زمین سرکار کیلئے15 ہزار روپے فی ایکڑ […]
پاکستان کے ساتھ جو کھلواڑ ہوا اسے نظرانداز نہیں کر سکتے ، پارلیمان کی عزت کرنی چاہیے،چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کی سماعت، مارشل لاء کے خلاف بھی درخواستیں لایا کریں، وہاں کیوں نہیں آتے؟ جب مارشل لا ءلگتے ہیں سب ہتھیار پھینک دیتے ہیں،،پارلیمان کچھ کرے تو سب کو حلف یاد آ جاتا ہے، کیا آ پ ا گلے مارشل لا ء […]
وہ صاحب کدھر ہیں جن کو جمہوریت چاہیے تھی،وہ کینیڈا سے پاکستان کیوں نہیں آئے ؟ چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل کیوں نہیں ہوا؟ سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں؟ چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےکیس کی سما عت میں اہم ریما رکس ک انہو ں نے استفسار کیا پہلے کہا گیا تھا فیصلہ غلطیوں سے بھرا پڑا ہے، اب کیا فیصلے […]
پارلیمنٹ قانون سازی کر دے تو اس پر عمل کرنا لازمی ہوتا ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پارلیمنٹ قانون سازی کر دے تو اس پر عمل کرنا لازمی ہوتا ہے،چیف جسٹس کاٹیکس دہندگان کیلئے جاری تمام نوٹیفکیشن ایف بی آر ویب سائٹ پر شائع کرنے کا حکم،ٹیکس رقم کے دوبارہ تخمینہ لگانے کی نظرثانی درخواست میں چیف جسٹس کامحکمہ ریونیوپشاور کے لیگل افسر پراظہار برہمی،ریمارکس دیئےٹیکس کا […]
ذہن سے یہ تصور نکال دیں گے کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا، چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ذہن سے یہ تصور نکال دیں گے کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا،، چیف جسٹس آف پاکستان نے اہم آبزوریشن دے دی، زمین تنازع کیس میں وکیل کی سرزنش،نئی تاریخ دینے کی استدعا مسترد،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہا کہ سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات […]