اہم خبریں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا گلگت اور ہنزہ کا دو روزہ دورہ

گلگت ( اے بی این نیوز    )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا گلگت اور ہنزہ کا دو روزہ دورہ، وزیراعظم نے چیف منسٹر سیکریٹریٹ میں یادگارِ شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے،وزیراعظم کو گارڈ آف آنر بھی دیا گیا ، نگران وزیراعظم نے کشروٹ گرلز ہائی سکول گلگت کے طلبا کے بنائے گئے ماڈلز کا بھی […]

انتخابات کی تاریخ دینے کااختیار الیکشن کمیشن کاہے،قیاس آرائیاں ختم ہوجانی چاہئیں،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )انتخابات کی تاریخ دینے کااختیار الیکشن کمیشن کاہے،قیاس آرائیاں ختم ہوجانی چاہئیں،ہماری توجہ معیشت کی بحالی پرہے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کہتے ہیں سیاسی اور معاشی فیصلے کسی کی خواہش پر نہیں آئین کے تحت کئے جائینگے،معیشت کی بہتری اورسمگلنگ کیخلاف اقدامات جاری ہیں،نومئی کے کرداروں سے قانون کے مطابق […]

بجلی بلوں پر عوام کا احتجاج ،نگران وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

اسلا م آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی بلوں میں اضافے پر نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی بلوں میں اضافے پر نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ،انہوں نے وزارت بجلی اورتقسیم کارکمپنیوں سے بریفنگ کی ہدایت کی جبکہ […]

بجلی بلوں کیخلاف عوامی احتجاج، نگران وزیراعظم انوارالحق نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ نگران وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بجلی کے نرخوں اور صارفین کے بِلوں پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا،وزیرِ اعظم کی وزارت بجلی اور تقسیم کار کمپنیوں سے اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ پیش کرنے کی […]

بلوچستان کی تیز ترقی کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنے آبائی علاقے کان مہترزی ضلع قلعہ سیف میں منعقدہ ایک عوامی اجتماع سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ جلد اپنے آبائی گاؤں کان مہترزئی کا دورہ کرکے شہریوں کو درپیش مسائل کا ذاتی طور پر جائزہ لونگا اور ان کو حل کرنے […]

نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے سینیٹر ارباب عمر کاسی کی ملاقات

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      )نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے سینیٹر ارباب عمر کاسی کی ملاقات، سینیٹر ارباب عمر کاسی نے وزیرِاعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.ملاقات میں سینیٹر عمر ارباب کاسی نے وزیرِ اعظم کو ہنہ اوڑک میں حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے […]

نگران وزیراعظم کے چناؤ پہ تحفظات، سرداراخترمینگل نے نواز شریف کو خط لکھ دیا

کوئٹہ (  اے بی این نیوز   )نگران وزیراعظم کے چناؤ پہ تحفظات، قائد بی این پی سرداراخترمینگل نے نواز شریف کو خط لکھ دیا، خط میں کہا گیاجن مسائل کا ذکر 22 جولائی 2022 میں کیا ان مسائل میں مزید اضافہ ہوتا گیا، مسائل میں اضافے کا الزام کسی کو نہیں دیں گے،،نگران وزیراعظم کیلئے ایسے شخص […]

نگران وزیراعظم کی تقریب حلف برداری ،مہمانوں کی فہرستیں تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) باپ پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ8ویں نگران وزیراعظم بن گئے، تقریب حلف برداری کیلئے مہمانوں کی فہرستیں تیار ،تقریب میں شہباز شریف ،چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی، چیف جسٹس پاکستان سمیت سابق حکومتی کے اہم عہدیداروں ،سابق وزراء ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس، چیف الیکشن کمشنر کو […]

نگران وزیراعظم کا نام فائنل ،شہباز، راجہ ریاض ٹوپی ڈرامہ کررہے ہیں، شیخ رشیداحمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ امید ہےشہباز شریف اور نام نہاد اپوزیشن لیڈر آج نگران وزیراعظم کا اعلان کردیں گےاور بات الیکشن کمیشن تک آگے نہیں بڑھنے دیں گےیہ سب ٹوپی ڈرامہ کر رہے ہیں نام انہوں نے فائنل کیا ہوا ہےایسے ہی اہمیت جتا رہے ہیں اور میڈیا میڈیا […]

نگران وزیراعظم کامعاملہ آخری مراحل میں داخل،شہباز شریف سے راجہ ریاض کی دوسری بیٹھک آ ج متوقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم کی تقریری کا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی نگران وزیراعظم کے تقرر کے لیے آج دوسری بیٹھک ہو گی۔راجہ ریاض کے پیش کردہ تین ناموں میں شامل چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں […]