اہم خبریں

فوجداری کارروائی میں ڈی این اے رپورٹ بنیادی ثبوت نہیں،لاہور ہائیکورٹ

لاہور(اے بی این نیوز)لاہورہائیکورٹ کے جسٹس طاق ندیم نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ فوجداری کارروائی میں ڈی این اے رپورٹ بنیادی ثبوت نہیں ہوسکتا، دیگر شواہد غلط ہوں تو صرف ڈی این اے رپورٹ سے ملزم کو جرم سے لنک کرنا کافی نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طاق ندیم نے قانونی نکتہ […]

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار،سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کیس کا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے ٹر بیونلز کی تشکیل کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔فیصلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پڑھ کر سنایاسپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی اپیل منظور کر لیا۔ جسٹس جمال مندوخیل نے اضافی نوٹ لکھا اور جسٹس […]

حکومتی لوگ مقدمات من پسند جج کو بھیجنا چاہتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور ہائی کورٹ نے جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے مقدمات دوسری عدالت میں منتقل کرنے کی حکومتی درخواستیں مسترد کر دیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے عمران خان، شاہ محمود قریشی اور دیگر ملزمان کے 9 مئی […]

لاہور ہائیکورٹ : پنجاب حکومت کو ہتک عزت ایکٹ 2024 نافذ کرنے سے روک دیا

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے منگل کو متنازعہ ہتک عزت بل پر عمل درآمد نہ کرنے کا حکم دے دیا، جس پر قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نے چند روز قبل دستخط کیے تھے۔ جعفر احمد یار اور ریاض احمد راجہ کی جانب سے پنجاب ہتک عزت ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دینے […]

لاہور ہائیکورٹ: 6ہفتے کیلئےگرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائی کورٹ (ایل ایچ سی) کی جانب سےپیر کو جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن میں 6 ہفتے طویل موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق، لاہور ہائی کورٹ کے ججوں کو یکم جولائی سے 31 اگست 2024 تک چھ ہفتے کی گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔ اس عرصے کے دوران پرنسپل […]

لاہور ہائیکورٹ ، جج کے ساتھ بدتمیزی، تحریری فیصلہ جاری

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے جج سے بدتمیزی کرنے پر وکیل کو 6 ماہ قید اور جرمانے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں: عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کیا […]

لاہور ہائیکورٹ،عورت مارچ کو رکوانے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )لاہور ہائی کورٹ نے عورت مارچ کو رکوانے کے لیے دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیدیا ہے۔ مزید پڑھیں:آئی ایم ایف کا ادویات، پیٹرولیم و دیگر اشیاء پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ ذرائع کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے شہری اعظم بٹ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ […]

لاہور ہائیکورٹ کا سکولز اور کالجز میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگانے کا حکم

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم جاری۔اسکولوں اور کالجوں میں ماحولیاتی مسائل کے بارے میں تعلیم بیداری پیدا کرنے اور پائیدار طریقوں کو فروغ دینے کے لیے بہت ضروری ہے، اور اب لاہور ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کو لازمی قرار دیا ہے […]

پرویز الٰہی کوگدھا گاڑی کا انتخابی نشان دینے کا فیصلہ برقرار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی انتخابی نشان ’’مور‘ ‘دینے کی درخواست خارج کردی جبکہ عدالت نے ’’گدھا گاڑی‘‘ کا نشان الاٹ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔ جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہٰی کو انتخابی نشان ”گدھا گاڑی“ الاٹ کرنے کے خلاف درخواست […]

انتخابی نشان معاملہ،لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے پر الیکشن کمیشن سے 29جنوری تک جواب طلب کرلیا،درخواست گزارنے موقف اختیارکیاکہ الیکشن ایکٹ کی شق 215 آئین اور بنیادی حقوق کے خلاف ہے،عدالت شق کالعدم قرار دے کرپی ٹی آئی کاانتخابی نشان واپس لینے کو غیر قانونی قرار دے