اہم خبریں

سکندر سلطان راجہ کی ریٹائرمنٹ قریب، سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو آئینی عہدہ دینے کی تیاری

اسلا م آبا ( نیوزڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی مدت ملازمت ختم ہونے کے قریب ،وفاقی حکومت کی سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو آئینی عہدہ دینے کی تیاری ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے ریٹائر ہونے میں اڑھائی ماہ باقی رہ گئے ۔ وفاقی […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیا گیا۔ تقریب میں نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، سپریم کورٹ کے ججز اور تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز نے شرکت کی۔ عشائیے میں نامزد چیف جسٹس […]

عدلیہ میں مداخلت قبول نہیں، اطہر من اللہ؛ تو پھر آپ یہاں کیوں بیٹھے ہیں، قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہ کرے اسے جج نہیں ہونا چاہیے، وہ فوری گھر بیٹھ جائے۔سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے خط پر ازخودنوٹس کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل […]

ٹیکس سے چلنے والے ہر ادارے سے متعلق معلومات شہریوں کو ملنی چاہیے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ معلومات بہت مؤثر ہتھیار ہے، اب ہر شہری کے لیے معلومات فراہمی حق بن چکا ہے۔ سب سے اچھی جراثیم کش سورج کی روشنی ہے، روشنی دکھاتے چلیں تو معاشرہ ٹھیک ہو سکتا ہے، کچھ دن پہلے مختار علی کا کیس آیا، […]

چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ ہو گئے۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے جسٹس سردار طارق سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں ججز […]

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے پہلے 3 دن 56 فیصد کیسز نمٹ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے پہلے 3 دن میں 56 فیصد کیسز نمٹا دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 19 سے 21 ستمبر تک 313 کیسز سماعت کے لیے مقرر ہوئے۔ سپریم کورٹ کے 5 بینچز نے 313 میں سے 174 کیسز نمٹائے۔ذرائع کے مطابق جسٹس سردار طارق کے […]

تیز ترین انصاف کی فراہمی ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے واٹس ایپ گروپ بنادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدالتی امور پر مشاورت کیلئے اہم اجلاس آج سہ پہرتین بجے طلب کر لیا، انتظامی معاملات تیزی سے نمٹانے کیلئے واٹس ایپ گروپ بھی بنا دیا ۔قاضی فائز عیسیٰ کا بطور چیف جسٹس آف پاکستان دوسرا دن انتہائی مصروف رہا، انہوں […]

چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں بینچز کی تشکیل اور زیرِ التواء مقدمات کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اہم اجلاس کل طلب کر لیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ چیف جسٹس نے پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

چیف جسٹس بنتے ہی قاضی فائز عیسیٰ نے تاریخ رقم کردی،فل کورٹ بینچ کی براہ راست سماعت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس بنتے ہی قاضی فائز عیسیٰ نے تاریخ رقم کردی ،ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی براہ راست کار روائی جاری ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ فل کورٹ بینچ سماعت کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ، فل […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر اور بی ایم ڈبلیو گاڑی لینے سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے گارڈ آف آنراور بی ایم ڈبلیوگاڑی لینے سے انکار کردیا۔جسٹس قاضی فائزعیسی کی پولیس کواپنی ذمہ داریاں دل جمی سے ادا کرنے کی ہدایت ، اسلام آباد پولیس کی جانب سے چیف جسٹس کوگارڈ آف آنرپیش کیا جانا تھا۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے […]