پاکستانی ٹیکس نظام غیر منصفانہ اور بیہودہ ہے،عالمی بینک

نیویارک (اے بی این نیوز)عالمی بینک (ورلڈ بینک) نے پاکستان کے ٹیکس نظام کو انتہائی غیر منصفانہ اور بے ہودہ قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ جائیداد کو مؤثر طریقے سے ٹیکس نیٹ میں لایا جائے اور اسکا درست اندراج و ٹیکس لگایا جائے۔ عالمی بینک کے مطابق تنخواہ دار طبقے پر بڑھتا ہوا […]
پاکستان میں مزید ایک کروڑ افراد کا غربت کی لکیر سے نیچے جانے کا خدشہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مہنگا ئی نے عوام کی کمر تو ڑ دی،پاکستان میں مزید ایک کروڑ افراد کا غربت کی لکیر سے نیچے جانے کا خدشہ، عالمی بینک کی پاکستان مزید پڑھیں :ایکس بندش کیس، سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ جا ری،، رپورٹ میں […]
پا کستا ن میں مہنگائی کا حل، عالمی بینک نے رپورٹ جا ری کر دی

نیو یارک ( اے بی این نیوز )پا کستا ن میں مہنگائی میں کمی کا انحصار پائیدار مالی استحکام پر ہے، مختلف شعبوں کوسبسڈیز، گرانٹس، قرضے معیشت کو متاثر کر رہے ہیں۔ عالمی بینک نے پاکستان میکرو اکنامک مزید پڑھیں :خط میں سادہ پائو ڈر یا اینتھراکس ؟کتنا نقصان دہ،جا نئے تاریخ و تحقیق کے آئینہ میں […]
پاکستان میں سیاسی ہنگامہ آرائی معاشی تباہی کا باعث بن سکتی ہے،عالمی بینک کی وارننگ

لاہور(نیوزڈیسک) عالمی بینک نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال، سیاسی ہنگامہ آرائی سےپاکستانی معیشت مزید کمزور ہوسکتی ہے ،عالمی بینک رپورٹ کے مطابق الیکشن کے حوالے سے ملک میں غیر یقینی صورتحال، بے چینی اور تشدد سے نجی شعبوں کی افزائش کی رفتارمزید سست ہوسکتا ہے، غیرملکی سرمایہ کاری […]
10میں سے8پاکستانی موسمیاتی تبدیلیوں پر فکرمندہیں،عالمی بینک

نیویارک(نیوزڈیسک)ورلڈ بینک نے موسمیاتی تبدیلیوں پر پاکستان کے بارے میں رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 10 میں سے 8 لوگ موسمیاتی تبدیلیوں پر فکر مند ہیں، پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیاں معاشی حالات کی طرح ایک اہم معاملہ ہیں۔حکومت نے فی الحال موسمی تبدیلیوں کے تدارک کے لیے بہت کم اقدامات کیے […]
عالمی بینک کی بجلی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں ہر ماہ بجلی کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافے کے باعث عوام میں غم وغصے کی لہر میں اضافہ ہورہا ہے ۔ جبکہ بے جا ٹیکسز اور ناجائز قیمتوں کے بوجھ نے عام عوام کا جینا ددبھر کردیا۔ذرائع کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی […]
عالمی بینک نے بجلی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو ایک بیان میں عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی ضرورت نہیں ہے لیکن بجلی کے لائن لاسز کو کم کیا جائے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان […]
پاکستان سگریٹ پر ٹیکس جی ڈی پی کے 0.4 فیصد تک لائے،عالمی بینک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صحت سے منسلک سماجی کارکنان نے سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) میں اضافے کے لیے ورلڈ بینک کی حالیہ سفارش پر فوری عمل درآمد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ سفارش پر فوری عمل درآمد پاکستان کے نوجوانوں کے لیے ایک صحت مند اور زیادہ خوشحال مستقبل کو یقینی بنائے […]
نوے فیصد پاکستانی کاشتکارٹیکس نہیں دیتے ، عالمی بینک کی رپورٹ

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی بینک حکام نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ 90 فیصد پاکستانی کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے۔جس سے ٹیکس وصولی میں بہتری نہیں آئی ، ملک بھر میں ٹیکس اصلاحات لاگو کرنا ہوں گی ۔عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی نہ […]
کمزور ٹیکس سٹریکچر، عالمی بینک کا ایف بی آر کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان میں رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کی تعدادایک کروڑ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی جن میں سے صرف 44 لاکھ نے سالانہ ٹیکس ریٹرن جمع کرائے ، عالمی بینک کے 40 کروڑ ڈالر سے ریونیوبڑھانے کے منصوبے کی عملدراآمد رپورٹ میں کہا گیا کہ کمزور ٹیکس اسٹرکچر پہلے سے ٹیکس نیٹ میں […]