اہم خبریں

انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان نے بھارت کو8وکٹوں سےہرادیا

دبئی (نیوز ڈیسک) اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ میچ میں پاکستان نےبھارت کو8وکٹوں سے ہرادیا،تفصیلات کے مطابق دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 259 رنز بنائے،جواب میں پاکستانی ٹیم نے دو وکٹوں کے […]

بھارت کو عالمی سطح پر شکست دیکر پاکستان یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئرمین منتخب

پیرس( نیوز ڈیسک) پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھارت کو شکست دیکر اقوام متحدہ کی تنظیم برائے تعلیم، علم و ثقافت(یونیسکو) کے ایگزیکٹو بورڈ کا ممبر اور وائس چیئرمین منتخب ہوگیا۔نومبر2023ء میں اقوام متحدہ کی سرپرستی میں گروپ الیکشن ہوا جس میں پاکستان 2023ء سے 2027ء کی مدت کیلئے یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ ممبر کے […]

ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی شکست پرجشن، 7 کشمیری طالبعلم گرفتار

بمبئی (نیوزڈیسک)ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی بدترین شکست پر مقبوضہ کشمیر میں طلباء کا جشن منانے پر قابض انتظامیہ طیش میں آگئی ۔ گاندربل میںطلباء کے ساتھ تصادم کے الزام میں 7 کشمیری طالب علموں کو گرفتار کرلیا ۔شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ لینے والے سات […]

ورلڈ کپ میں شکست پر بھارتی سورمائوں کی آنکھیں چھلک پڑیں

احمد آباد(نیوزڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ فائنل میںبھارت کی شکست پر بھرتی کھلاڑیوں کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔ آسٹریلیا نے 6 وکٹوں سے شکست دیکر بھارتی سورمائوں کے خواب چکنا چور کردیئے۔احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت کا 241 رنز کا ہدف کینگروز نے 4 وکٹوں […]

ورلڈکپ،جنوبی افریقا نے افغانستان کو5وکٹوں سے ہرادیا

احمد آباد(نیوزڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو وکٹوں سے ہرادیا،جمعہ کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 244 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔عظمت عمرزئی کے ناقابل شکست 97 رنز […]

بھارت کے326رنزکےتعاقب میں جنوبی افریقہ صرف83 رنزپرڈھیر

کولکتہ(نیوزڈیسک)ورلڈکپ کا ایک اور میچ بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد جیت لیا،بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کےلیے 327 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں ان فارم جنوبی افریقی ٹیم 83 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بھارتی کپتان نے ٹاس جیت […]

ورلڈکپ،بھارتی فتوحات کا سلسلہ جاری،بنگلہ دیش کو شکست

پونے (نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو7وکٹوں سے ہرادیا،تفصیلات کے مطابق پونے میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو جیت کیلئے 257 رنز کا ہدف دے دیا،بنگلا دیش کی جانب سے تنزید حسن […]

ورلڈکپ،آسٹریلیا نے سری لنکا نے شکست دیدی

لکھنو(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ 2023ء کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو5وکٹوں سے شکست دیدی،پیر کو لکھنو میں سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، سری لنکن ٹیم 43 اعشاریہ 3 اوورز میں 209 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔سری لنکا کی طرف سے کوشل پریرا 78 اور پاتھم […]

بھارت سے شکست،پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ 2023میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کابیان سامنے آگیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے بیان میں کہا کہ آج مشکل دن تھا، بھارت میچ جیت گیا۔بیان میں کہاگیاکہ اگلے میچ کیلئے ہم بنگلورو […]

ایشیا کپ، بنگلہ دیش نے افغانستان کو 89 رنز سےہرادیا

لاہور(نیوزڈیسک)ایشیا کپ 2023 کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 89 رنز سے شکست دے دی۔اتوار کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں جاری ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 334 رنز بنائے جس […]