اہم خبریں

شاہ محمود،پرویز الہٰی کو مان گیا،سنا ہے شیخ رشیدبستر سے باہر نہیں نکلتا،بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ہے جو مشکل میں کھڑا رہتا ہے وہی اصل وفادار ہوتا ہے،شاہ محمود قریشی جس طرح کھڑا رہا اس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،چودھری پرویز الہٰی کو مان گیا، شیخ رشید کا سنا ہے وہ بستر سے باہر نہیں نکلتا، ڈونلڈ […]

9 مئی مقدمات:عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر

راولپنڈی ( نیوزڈیسک) سانحہ 9 مئی مقدمات ،6 فرور ی کو بانی تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے 9 مئی سے متعلق کیسز کی اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو مقدمات […]

حلیم عادل شیخ ،شاہ محمود اور زین قریشی کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور ،کراچی(نیوزڈیسک)الیکشن ٹربیونل نے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور ان کےصاحبزادے زین قریشی کے عمر کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے۔ریٹرننگ افسر کی جانب سے عمر کوٹ سے شاہ محمود قریشی اور زین قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد گی کا فیصلہ چیلنج […]

شاہ محمود کے ساتھ اس سلوک سے کیا پاکستان کا نام روشن ہو رہا ہے، مہر با نو

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )شاہ محمود قریشی کے ساتھ اس سلوک سے کیا پاکستان کا نام روشن ہو رہا ہے،، مہر با نو قریشی کا سوال،، میڈیا سے گفتگو میں کہا کسی لاڈلے کی تاج پوشی میں اتنی غلطیاں نہ کی جائیں گے انتشار مزید بڑھ جائے،، میر ے والد کے ساتھ کل پیش […]

شاہ محمود کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شاہ محمود قریشی 12 مقدمات میں نامزد، جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل، راولپنڈی کی عدالت نےپراسیکیوشن کی 30 روز ہ جسما نی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔، ،شاہ محمود قریشی کوہتھکڑی سمیت ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، ڈیوٹی مجسٹریٹ […]

مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، شاہ محمود

اسکام آباد (اے بی این نیوز    )قوم کی ترجمانی کی ،مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، دوران گرفتا ری شاہ محمود قریشی کی گفتگو کہا، بے گنا ہ ہو ں ،،جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا جا رہا ہے ،اگر آپ نے غیر قانونی حرکت کی تو سپریم کورٹ میں لے کر جاؤں گا، […]

شاہ محمود کی آج رہائی کا امکان، وکیل اڈیالہ جیل پہنچ گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شاہ محمود کی آج رہائی کا امکان، وکیل ضمانتی مچلکے لیکراڈیالہ جیل پہنچ گئے۔بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی، وکیل عمیر نیازی اور رائے محمد علی کی بھی اڈیالہ جیل آ مد،، سپریم کورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد شاہ محمود قریشی کی آج رہائی کا […]

سائفر کیس ، شاہ محمود کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سائفر کیس میں ضمانت کیلئے شاہ محمود قریشی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ ، درخواست ضمانت آئندہ ہفتے دائر کیے جانے کا امکان، لیگل ٹیم کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی تصدیق شدہ نقل کا انتظار ،ذرائع کے مطابق فیصلےکی تصدیق شدہ کاپی ملتے ہی […]

سائفر کیس، شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے دلائل سننے کے بعد 8 نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالتوں نے ریلیف دیا،حکومت من گھڑت کیسز بنارہی ہے،شاہ محمود

ملتان (  اے بی این نیوز     )ماڈل ٹاؤن بیٹھک نے دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کردی،پی ڈی ایم اوردیگرجماعتوں کو ان فیصلوں پر اعتمادمیں لینے کاکہا گیا جو ہوچکے ہیں،شاہ محمود قریشی کی ملتان میں میڈیا سے گفتگو کہا تحریک انصاف اہم سٹیک ہولڈر ہے جسے اعتمادمیں نہیں لیاگیا،لیڈر آف اپوزیشن تو صرف برائے نام ہے […]