اہم خبریں

مہران اور کامرہ بیس حملوں میں اربوں کے طیارے تباہ ہوئے، کیا 9 مئی کا جرم زیادہ سنگین ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں زیر سماعت فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل میں وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل مکمل کرلیے۔ اے بی این نیوز کے مطابق دوران سماعت جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے کہ اکسیویں ترمیم […]

سپریم کورٹ،آئینی بینچ کا26 ویں ترمیم کا کیس جنوری میں سننے کا عندیہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 26 ویں ترمیم سے متعلق درخواستوں پر سماعت جنوری کے دوسرے ہفتے میں کرنے کا عندیہ دے دیا۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئینی بینچ نے 26 ویں ترمیم پر دائر درخواستوں پر سماعت جنوری کے دوسرے ہفتے […]

چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ آج سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کرے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ (ایس سی) کا فل بنچ (آج) جمعرات کو سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) کو مختص مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت دوبارہ شروع کرنے والا ہے۔اسلام آباد: سپریم کورٹ (ایس سی) کا فل بنچ آج سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) کی جانب سے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی […]

مشکوک خطوط ،سپریم کورٹ اس معاملے کو دیکھے گی،وزیراعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )مشکوک خطوط کے معاملے پر ہمیں سیاست نہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے،معاملے کی تحقیقات کرائیں گے تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو،وزیراعظم شہبازشریف کا مزید پڑھیں :پنجاب حکومت کابچوں میں غذائی قلت دور کرنے کیلئے بے نظیر نشونما پروگرام شروع کرنے کا اعلان کابینہ اجلاس سے […]

سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے پر مقدمہ درج

اسلام آباد  ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں آرینڈ آئی برانچ انچارج کی مدعیت میں درج کیا گیا مزید پڑھیں :موٹر سائیکلز کو سیفٹی وار لگا کر خصوصی آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا مقدمہ انسداد دہشتگردی […]

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹ کے بعد سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول،،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس امین الدین اور مزید پڑھیں :غزہ بچاؤ مہم،جماعت اسلامی کا کل ملک گیر احتجاج کا اعلان جسٹس جمال خان مندوخیل کو بھیجے گئے […]

سپریم کورٹ میں102ارب محصولات کے کیسز فیصلوں کے منتظر ہیں ،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کو اہم ایشوز سے فراغت ہوتو ایف بی آر محصولات توجہ کے مستحق ہیں،محصولات سے متعلق کیسز سالوں سے عدالتی فیصلوں کے منتظر ہیں، مزید پڑھیں :عیدالفطرپر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟تفصیلات سامنے آگئیں سپریم کورٹ میں102ارب محصولات کے کیسز فیصلوں کے منتظر ہیں،ہائیکورٹ742ارب […]

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے فوجی عدالتوں میں محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری مانگ لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فوجی عدالتوں کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت ، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے فوجی عدالتوں میں محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری مانگ لی ،اٹارنی جنرل کو تمام تفصیلات مزید پڑھیں :عوام پر مہنگا ئی کی یلغا ر، گیس کے بعد بجلی بم بھی تیا ر 28 مارچ تک جمع […]

سپریم کورٹ : سابق جج شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق سینئر جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کالعدم قرار دیدی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے […]

سپریم کورٹ ، مونال ریسٹورنٹ کے ساتھ دیگر 32 ریسٹورنٹس کی تفصیلات بھی طلب

اسلام آباد(محمد بشارت راجہ) سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ اور آر وی ایف ڈائریکٹوریٹ کے درمیان معاہدہ اور اصل دستاویزات ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم دے دیا. لیز کی کتنی رقم طے ہوئی، کس اکاؤنٹ میں بھیجی گئی مکمل تفصیل فراہم کریں۔ عدالت نے سی ڈی اے سے مارگلہ نیشنل پارک میں مونال […]