سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر ساجد حسین طوری،ڈاکٹر حیدر علی،سید محمد علی بادشاہ،ہمایوں خان ،نذیر ڈھوکی اور بہت بڑی تعداد میں پی پی کے کارکنوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اسلام آباد سمیت ملک بھر کا سیاسی موسم گرم ہے،آج یوم تکریم شہدا […]
سوات ،بحرین بازار میں طوفانی پانی داخل ، سیاح پھنس گئے

سوات(نیوزڈیسک)سوات کی وادی بحرین میں برف پگھلتے ہی دریائے سوات میں پانی کے بہاومیں اضافہ ہوگیا، دریا کا پانی بازار میں داخل ہونے کے بعد کالام روڈ چھوٹی گاڑیوں کیلئے بند ہوگیا۔سوات میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی دریائے سوات کا بہاوبڑھ گیا۔ سیلاب کے 9 ماہ گزرنے کے بعد بھی بحرین بازارکو […]
سوات ، کوچ کھائی میں جا گری،3 مسافر جاں بحق ،15 زخمی،متعدد کی حالت تشویشناک

سوات (نیوزڈیسک) سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کیمارئی میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کوچ بنوڑی سے مینگورہ شہر جا رہی تھی لیکن کیمارئی کے مقام پر بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری ، حادثے کی وجہ سے […]
سوات سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے کی خبر نے دل ہلا کر رکھ دیا، شاہد آفریدی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ سوات سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے کی خبر نے دل ہلا کر رکھ دیا۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ سوات میں پولیس اسٹیشن پر بم دھماکے کی خبر نے دل ہلا کر رکھ […]
سوات سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا ،وزیراعظم کی مذمت،رپورٹ طلب ،دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کا عزم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا سوات سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے پر مذمت،جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس ،شہداء کیلئے دعائے مغفرت۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پوری قوم شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے، دہشت گردی کی لعنت کو سیکیورٹی فورسز اور پولیس جڑ سے […]
سوات ،سیدو شریف اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی

سوات (نیوز ڈیسک) ضلع کے سوات کے علاقے سیدو شریف اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،ریکٹراسکیل پر اس کی شدت 4 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں دکانوں اور دفاتر سے باہر آگئے۔زلزلہ […]
سوات،بیوی کے میکے جاکر بیٹھ جانے پر شوہر کی سسرال میں اندھا دھند فائرنگ،چارافرادجاں بحق

سوات(نیوزڈیسک)سوات کے علاقے سیدوشریف میں میاں بیوی کے جھگڑے میں چار افراد کی جان چلی گئی۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی بیوی، ساس ، سالی اور کمسن سالے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا جبکہ اس کے 2ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزم کی بیوی […]