دفتر خارجہ کا امریکہ میں پاکستان مخالف بل پر سخت ردعمل

اسلام آباد(نامہ نگار)دفتر خارجہ نے امریکہ میں پاکستان کے خلاف پیش کیے گئے بل پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے ایک فرد کی ذاتی کوشش قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یہ بل پاکستان اور امریکہ کے دوطرفہ تعلقات کی عکاسی نہیں کرتا اور پاکستان کو امید ہے کہ امریکی کانگریس […]
سی اے اے کا یورپی ایوی ایشن ایجنسی کی ہدایات پر سخت ردعمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے یورپی ایوی ایشن ایجنسی (ایاسا )کی ہدایات پر سخت ردعمل جاری کر دیا۔بدھ کو جاری ایک بیان میں سی اے اے نے کہا کہ پاکستان کی فضائی حدود دنیا کی تمام ایئر لائنز کے طیاروں کیلئےمحفوظ ہے، یورپی ایوی ایشن ایجنسی کی جاری ہدایات میں طیاروں […]
معروف پاکستانی ٹک ٹاکر عائشہ کا اپنی موت کی خبروں سخت ردعمل آگیا

کراچی (اے بی این نیوز)پاکستانی ٹک ٹاکر اور گانے ‘میرا دل یہ پکارے آجا’ پر ڈانس کرکے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ سمیٹنے والی عائشہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی اپنی موت کی خبروں پرشدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بغیر تصدیق کسی کی موت کی افواہیں پھیلانا لواحقین کیلئے بہت تکلیف دہ ہوتا […]
ایران کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ، امریکہ کا سخت ردعمل سامنے آگیا

تہران(اے بی این نیوز) عالمی او ر امریکی مخالفت کے باوجود ایران نے 2 ہزار کلو میٹر تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل ’’ خیبر ‘‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا،بلیسٹک میزائل پندرہ سو کلوگرام وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ ایرانی اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ بلیسٹک میزائل اسرائیل اور امریکی ٹھکانوں […]
گریبان سے پکڑ کر کھینچیں گے تو عوام کا سخت ردعمل تو آئے گا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے مقدمات کی تفصیلات فراہمی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ جسٹس انوار الحق پنوں نے ریمارکس دیتےہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں سیاسی انتقام پرانا وتیرہ بن چکا ہے ،ریاست کو اپنے رویے پر بھی نظر ثانی کرنا پڑے گی۔جسٹس انوارالحق پنوں نےسابق وزیراعلیٰ عثمان بزادر […]