اہم خبریں

زرداری نے ایک بار پھر لاہور کا رخ کرلیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )سابق صدر آصف زرداری نے ایک بار پھر لاہور کا رخ کرلیا،پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری لاہور پہنچ گئے،آصف زرداری دورے کے دوران مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے،آصف زرداری پارٹی رہنماؤں سے بھی اہم ملاقاتیں کریں گے،ٹاسک سونپے جائیں گے۔

جعلی اکائونٹس کیس: زرداری، فریال تالپور کونوٹس جاری

کراچی (نیوزڈیسک) جعلی بینک اکانٹس کیس میں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت دیگر کو نوٹس جاری ۔کراچی کی بینکنگ کورٹ میں جعلی اکانٹس کیس کی سماعت ہوئی، عبدالغنی مجید اور دیگر ملزم عدالت میں پیش ہوئے جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور پیش نہ […]

زرداری نے تحریک انصاف کومشورہ دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آ صف زرداری کا تحریک انصاف کو الیکشن میں محنت کا مشورہ ، نوابشاہ میں آصف علی زرداری کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ریٹرنگ آفیسر کے دفتر پہنچے اور جانچ پڑتال کروائی،، سابق صدر کا کہنا چیف جسٹس نے کہہ دیا ہے انتخابات ضرور ہوں گے، پیپلزپارٹی کا مستقبل […]

زرداری نے پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

کراچی ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت،، آصف زرداری کا پارٹی رہنماؤں کو دو ٹو ک جواب،،گورنر ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں آصف زرداری نے کہاکہ دیگر جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ صوبائی قیادت کرے گی،آصف زرداری کی پارٹی میں اختلافات جلد ختم کرنے کی […]

چیف جسٹس کی جمہوری سوچ کوسراہتے ہیں،زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق صدرآصف زرداری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کومبارکباد پیش کرتاہوں،الیکشن تو ہونا ہی ہے،چیف جسٹس کی جمہوری سوچ کوسراہتے ہیں،اگر انتخابات آگے جاتے بھی ہیں تو 8سے10روز سے زیادہ پر فرق نہیں پڑتا،الیکشن کی تاریخ الیکشن کمیشن کے اختیار میں ہے،ہر چیز پارلیمنٹ کرے گی،تمام طاقت پارلیمنٹ کے […]

بلاول کوزرداری سنجیدہ نہیں لیتے، ہم کیوں لیں؟ جاوید لطیف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی باتوں کو اُن کے والد آصف زرداری سنجیدہ نہیں لیتے تو ہم کیوں لیں؟حساس تنصیبات پر حملے کرنے والی جماعت لیول پلینگ فیلڈ کا حق نہیں رکھتی۔ جو کوئی بھی عام انتخابات میں تاخیر کا ابہام […]

زرداری،فریال تالپورکاسندھیوں کو ثقافت کا دن منانے پر مبارکباد

کراچی(نیوزڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے تمام سندھیوں کو ثقافت کا دن منانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری کا سندھی ثقافت کے دن پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ سندھ کی ثقافت امن، محبت، بہادری، مہمان نوازی کی تاریخ […]

زرداری بلاول کوپاکستان کا کم عمر ترین وزیرِ اعظم بنوانے کیلئے پر عزم

کوئٹہ (نیوزڈیسک)سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں بلاول کو سپورٹ کرنا ہے، ان کی تربیت کرنی ہے، بلاول پاکستان کے کم عمر ترین وزیرِ اعظم بنیں گے۔ بلوچستان کے دل پر زخم لگا ہوا ہے، ہم نے اپنے دور میں اس پر کچھ مرہم رکھا تھا، بلوچستان میں موجود ہر چیز کسی […]

قوم ساتھ دے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری انہیں مایوس نہیں کریں گے،زرداری

کوئٹہ ( اے بی این نیوز    )آزاد باوقار ‘خود مختار پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا مشن تھا ،،،محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے مشن روٹی کپڑا اور مکان کے منشور پر ثابت قدم ہیں ، سابق صدر آصف علی زرداری بولے ،،،،ہم ترقی یافتہ خود مختار پاکستان تعمیر کریں گے ،،،جس کیلئے ذوالفقار علی بھٹو شہید اور […]

بلاول ،زرداری کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ اطلاعات و نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے ساتھ میرا احترام کا رشتہ ہے، ان کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔آئین کے مطابق الیکشن کمیشن شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کی ذمے داری پوری کرے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]