اہم خبریں

2017کاتسلسل برقراررہتا توپاکستان آج جی20اجلاس میں شریک ہوتا،نوازشریف

لندن(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017 کا تسلسل رہتا تو یہ جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا۔ پیرکو میڈیا سے بات چیت میں صحافی نے بھارت میں ہوئے جی20 اجلاس سے متعلق سوال کیا کہ بھارت میں جی20 کا اجلاس ہوا اور پاکستان اس میں شریک […]

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد بے ضمیری ہےامریکی فلسفی نوم چومسکی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) مشہور امریکی فلسفی اور سیاسی تجزیہ کار نوم چومسکی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد بے ضمیری ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی فلسفی نوم چومسکی نے سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے 2019 میں ہونے والے قانونی معاہدوں کی دھجیاں […]

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا آخری روز:دنیا بھر میں مقیم کشمیری عوام سراپا احتجاج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت کے زیرانتظام مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اممالک کےاجلاس آج اختتام پذیرہو جائےگا۔ جی ٹوئنٹی ممالک کے اجلاس میں دنیا بھر میں مقیم کشمیری متنازعہ علاقے بھارتی غیر قانونی اقداما ت کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔۔ جب کہ پوری دنیا میں مقیم کشمیری بھارت کے غیراقانی اقدامات کیخلاف پاکستان سمیت چین، ترکی، سعودی عرب […]

مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی 20 اجلاس کے انعقاد کیخلاف مظفرآباد میں احتجاجی ریلی

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی 20 اجلاس کے انعقاد کیخلاف مظفرآباد میں احتجاجی ریلی، مظاہرین کی بھارت کیخلاف شدید نعرے بازی ۔تفصیلات کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی ، جس میں حریت رہنمائوں سمیت مختلف سیاسی ، سماجی اورمذہبی تنظیموں نے شرکت کی،مقررین نے خطاب کرتے […]