کوئٹہ میں فائرنگ سے مفتی عبدالباقی نورزئی جاں بحق

کوئٹہ (اے بی این نیوز)کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے عالم دین مفتی عبد الباقی جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عالم دین مفتی عبد الباقی شدید زخمی ہوگئے۔ مفتی عبدالباقی نماز تراویح کیلئے جا رہے تھے جب انہیں نشانہ بنایا گیا۔ریسکیو حکام کے […]
خضدار میں فائر نگ،جے یوآئی رہنما غلام سرور جاں بحق

خصدار( اے بی این نیو)خضدار کی تحصیل زہری تراسانی میں فائرنگ سے جےیوآئی کے رہنما غلام سرور ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر خضدار یاسراقبال دشتی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ زہری میں تراسانی کے قریب پیش آیا ہے۔ واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ لاشوں اور زخمی ہونے والے گارڈ کو لیویز فورس […]
ایم کیو ایم کی رہنما رعنا انصار کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

کراچی ( نیوز ڈیسک ) ایم کیو ایم کی رہنما رعنا انصار کے بیٹے شاہ زیب بدھ کو کراچی میں ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں شازیب نقوی جاں بحق اور ان کا دوست زخمی ہوگیا۔حادثہ کلفٹن بائی پاس پر […]
شاندار موبائل سے شہرت پانے والا ’شیرا‘ خوفناک سڑک حادثے میں جاں بحق

جہلم(نیوزڈیسک) مشہور ٹک ٹاکر کامران عرف شیرا جہلم کے مشہور شاندار موبائل سے وابستہ رہا آج ایک خوفناک سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔شیرا کے بھائی نےہفتے کے روز ٹریفک حادثے کی تصدیق کی ۔ باخبر ذرائع نے بتایا کہ شیرا، جس کا تعلق سرائے عالمگیر سے تھا جہلم کے قریب سڑک حادثے کے بعد کچھ […]
لسبیلہ ،پولیس گاڑی کا افسوسناک حادثہ، 5 پولیس اہلکار جاں بحق

حب (نیوزڈیسک) پولیس کی گاڑی الٹنے سے 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے، عید کی خوشیاں اداس ہو گئیں۔واقعہ واندر دبئی مسجد کے قریب پیش آیا جہاں ٹائر پھٹنے کے باعث پولیس کی گاڑی کنٹرول کھو بیٹھی۔ زخمی اہلکاروں کو علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لے جایا گیا ہے۔دیگر […]
انڈر 19 کے ہونہار فٹبالر فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

صوابی(نیوزڈیسک)پاکستان انڈر19 فٹبال ٹیم کے سابق ہونہار نوجوان کھلاڑی فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق،خاندانی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات صوابی سٹی میں نامعلوم گاڑی نےفرحان خان کو ٹکر مارکر شدید زخمی کردیا تھا خاندانی ذرائع کے مطابق فرحان خان کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کیاگیا، جہاں فرحان خان زخموں […]
چناری ، ٹریفک حادثات، 3 خواتین جاں بحق ،3 زخمی،جہلم ویلی کی فضا سوگوار

چناری(اے بی این نیوز)ٹر ہٹیاں بالا،کھانڈا بیلہ اور وادی کھلانہ کے دکھن میں ایک جیسے دو مختلف ٹریفک حادثات تین خواتین جاں بحق تین زخمی ہو گئی جہلم ویلی کی فضا سوگوار حادثات کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ،ریسکیو1122اور پولیس اہلکار موقعہ پر پہنچ گئے جاں بحق اور زخمیوں کو جائے حادثات سے نکال کر […]
دوبڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماءفائرنگ سے جاں بحق

چمن(نیوزڈیسک)چمن کے علاقے میزئی اڈہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر پر فائرنگ سے اےاین پی رہنما ظہور احمد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے معین خان نامی کارکن زخمی ہوا، فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے، جبکہ پولیس نےعلاقے کی ناکہ بندی کردی، مزیدپڑھئے:انتخابات میں 13دن باقی، سیاسی دنگل عروج پر […]
صادق آباد ، کرنٹ لگنے سے 03 افراد جاں بحق

راولپنڈی( اے بی این نیوز )صادق آباد کے علاقے خرم کالونی میں کرنٹ لگنے سے 03 افراد جاں بحق ہو گئے،جاں بحق ہونے والوں میں امتیاز، عمر دراز اور مظفر شامل ہیں،ریسکیو حکام کے مطابقجاں بحق ہونے والے تینوں افراد کی نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی، جاں بحق ہونے والے شہری سکول کی عمارت کو رنگ […]
صوابی میں فائرنگ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما جاں بحق

صوابی(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے،فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل سواروں […]