اہم خبریں

زمین پھٹنے والی ہے ،ایک نیا سمندر وجود میں آسکتا ہے،تحقیق

نیویارک ( نیوز ڈیسک )سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ افریقی براعظم ایک بڑی جغرافیائی تبدیلی کے دہانے پر کھڑا ہے، جہاں مشرقی افریقہ آہستہ آہستہ باقی براعظم سے الگ ہو رہا ہے، اور اس کے نتیجے میں ایک نیا سمندر وجود میں آ سکتا ہے۔ زمین کی پرت کئی بڑی پلیٹوں پر مشتمل ہے، […]

پانی کی پلاسٹک بوتلوں سے متعلق حیران کن تحقیق سامنے آگئی

نیو یارک(نیوزڈیسک) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں میں بھرا پانی پلاسٹک کے لاکھوں زہریلے خوردبینی ذرات سے آلودہ ہوتا ہے۔پلاسٹک کی بوتل سے پانی پینے کا مطلب ہے کہ اپنے جسم کو پلاسٹک کے باریک ذرات سے آلودہ کیا جارہا ہے ہے اور اس حوالے سے سائنس دانوں کو […]

سیڑھیاں چڑھنا فالج کے خطرات کم کرتا ہے، تحقیق

سِڈنی(نیوزڈیسک) ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سیڑھیاں چڑھنا اور فرش کی صفائی کرنادل کے دوروں اور فالج کے خطرات کم کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف سِڈنی میں کی جانے والی تحقیق میں 25 ہزار ایسے برطانوی شہریوں کا معائنہ کیا گیا جو کسی قسم کے کھیل […]

خواتین کا صبح دیر سے اٹھنا ذیا بیطس کے خطرات کو بڑھا دیتا ہے،نئی تحقیق

بوسٹن(نیوزڈیسک)ایک نئی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ خواتین کا رات کو دیر جاگنا ان کے ذیا بیطس میں مبتلا ہونے خطرات کو تقریباً 20 گُنا تک بڑھا دیتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے شہر بوسٹن میں قائم برِگھم اینڈ ویمنز ہاسپیٹل کے محققین نے 2009 سے 2017 کے درمیان تقریباً 64 ہزار درمیانی عمر […]

موبائل ڈیوائسز استعمال کرنیوالے بچے دیر سے بولنا شروع کرتے ہیں،تحقیق

اٹاوا(نیوزڈیسک) موبائل فون کا زیادہ استعمال بچوں کی بولنے کی صلاحیت متاثر کرتا ہے ۔امریکن اکیڈمی آف پیڈیاٹرکس کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں کہا گیا کہ جو بچے موبائل ڈیوائسز استعمال کرتے ہیں انہیں دوسرے بچوں کے مقابلے میں بولنا دیر سے شروع کرتے ہیں۔ اس حوالے سے چھ ماہ سے دو […]

اچھی نیند نہ لینے سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ، تحقیق

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اچھی نیند نہ لینے سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ،نئی تحقیق سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق کیلیفورنیا یونیورسٹی کی طرف سے کی جانے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اچھی نیند نہ لینے سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھتا ہے ،اس حوالے سے تحقیق کے لیے ماہرین نے 600 افراد کی […]

موسمی پھل خوبانی منرلز کا خزانہ ،نئی تحقیق سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) موسمی پھل خوبانی منرلز کا خزانہ ،نئی تحقیق سامنے آگئی۔تفصیلات کےمطابق حوبانی دیکھنے میں چھوٹی لیکن غذائیت سے بھرپور پھل ہے ، خوبانی کے حوالے نئی تحقیق کے مطابق 2 خوبانیوں سے جسم کو 34 کیلوریز حاصل ہوتی ہیں ، جن میں 8 گرام کاربوہائیڈریٹس، ایک گرام پروٹین،وٹامن اے، وٹامن سی، […]

دماغی بیماریوں سے نجات کیلئے دن میں تھوڑی نیند بہت ضروری ہے،تحقیق سامنے آگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دماغی بیماریوں سے نجات کے لیے دن میں تھوڑی نہیں بہت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اگرآپ اپنے دماغ کو سکڑنے سے بچانا چاہتے ہیں تو شام کے ساتھ ساتھ دن میں بھی تھوڑی سی بہت ضروری ہے ،اس سے دماغ کی صحت بھی بہتر رہے گی […]

چھوٹے بچوں سے باتیں کرنا ، ان کی دماغی نشونما میں مدد کرتا ہے، تحقیق سامنے آگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ابتدائی عمر میں بچوں سے باتیں کرنا دماغ کی نشونما میں مدد کرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا کے ماہرین نے تحقیق سے ثابت کیا کہ اس عمل سے بچے کوئی بھی کام تیزی سے سمجھتے ہیں،زبان جلد بولنا سیکھ جاتے ہیں اور ایسے بچے دسروں کے مقابلے میں زیادہ ذہین […]

انسان بمقابلہ ٹیبل ٹینس مشین ہوتو کھلاڑی کو زیادہ ذہنی مشقت کرنی پڑتی ہے ، نئی تحقیق سامنے آگئی

فلوریڈا(نیوز ڈیسک) انسان بمقابلہ ٹیبل ٹینس مشین،تو کھلاڑی کو زیادہذہنی مشقت کرنی پڑتی ہے نئی تحقیق سامنے آگئی۔ اس کے لیے یونیورسٹی آف فلوریڈا کے ریسرچر نے انسان بمقابلہ انسان اور انسان بمقابلہ روبوٹ کے درمیان ٹیبل ٹینس میچز کا جائزہ لیا اس کے لیے سائنسی طریقے کار سے انسان بمقابلہ ربورٹ ٹیبل ٹینس سرگرمی […]