بھارت، پاکستان اور سری لنکا میں انضمام الحق سے بڑا کھلاڑی کوئی نہیں ، وریندر سہواگ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)لیجنڈری بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے انضمام الحق کو ایشیاء کا سب سے بہترین کھلاڑی قرار دیدیا۔ وریندر سہواگ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ سابق پاکستانی کپتان ایشیاء کے سب سے بہترین مڈل آرڈر کھلاڑی تھے،سب لوگ سچن ٹندولکر کو بہترین کہتے ہیں لیکن مجھے ذاتی طور پر انضمام الحق […]
بھارت میں افسوسناک حادثہ، تین ٹرینں آپس میں ٹکرا گئیں ، 233 ہلاک ، 900 سے زائد زخمی

بالاسور(نیوز ڈیسک) بھارت میں افسوسناک حادثہ، تین ٹرینں آپس میں ٹکرا گئیں ، 233 افراد ہلاک ، 900 سے زائد زخمی ہیں۔تفصیلات کے مطابق یہ ہولناک حادثہ بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں پیش آیا جہاں دو مسافر ٹرینیں مال بردار ٹرین سے جا ٹکرائیں مرنے والوں کی تعداد 233 ہوگئی، 900 سے زائد […]
بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت بارے اہم پیشرفت متوقع

لاہور (اے بی این نیوز) آئی سی سی اور پی سی بی حکام کے درمیان طویل مذاکرات شروع،دونوں ممالک کے بورڈ ز حکام نے ورلڈ کپ کے حوالے سے سرجوڑ لئے، فنانشل ماڈل، ورلڈکپ سمیت اہم امورز پر پیشرفت متوقع ۔ مذاکرات کا پہلا دور قذافی اسٹیڈیم میں ہوا جس میں پاکستان نے اپنا موقف […]
بھارت، منی پور میں نسلی فسادات بھڑک اٹھے، ہلاکتوں کی تعداد 75 سے تجاوز کر گئی

نئی دہلی( اے بی این نیوز ) بھارت کی ریاست منی پور میں عیسائیوں کے خلاف دو ہفتوں سے جاری فسادات میں اب تک 75 افراد سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں جاری فسادات میں سیکورٹی فورسز اور مختلف گروپوں میں تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 75 افراد ہلاک […]
بھارت مقبوضہ کشمیر میں تبدیلیاں کررہاہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بھارت مقبوضہ کشمیر میں تبدیلیاں کررہاہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا آزاد کشمیر اسمبلی میں خطاب کہا بھارت چاہتا ہے کہ کشمیر میں ہندو وزیراعظم بنایاجائے، یہ جی 20کانفرنس کشمیر میں ٹورازم کیلئے کررہے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق نے کہا تمام تربھارتی ہتھکنڈوں کے باوجودکشمیریوں کی […]
بھارت جی 20 اجلاس کے ذریعے دنیا کو سب اچھا ہے کی رپورٹ دینا چاہتا ہے، سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق

مظفر آباد (اے بی این نیوز )بھارت جی 20 اجلاس کے ذریعے دنیا کو سب اچھا ہے کی رپورٹ دینا چاہتا ہے، سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق کی اے بی این نیوز سے گفتگو،انہون نے کہا کہ چین اور دیگر ممالک نے شرکت سے انکار کرکے بھارت کا مکروہ چہرہ بےنقاب کردیا، سابق وزیرفرزانہ یعقوب نے […]
امریکاکا بھارت سے مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا نے بھارت سے مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ پر بریفنگ دی گئی۔رپورٹ میں بھارت میں مسلمانوں، عیسائیوں اور دیگر مذہبی اقلیتوں پر حملوں کی فہرست موجود تھی۔ امریکی حکام کا کہنا تھا کہ بھارت […]
بھارتی محکمہ موسمیات نے وارننگ دیدی ، موچا طوفان بنگلادیش اور میانمار سے ٹکرانے کا خطرہ

کولکتہ(نیوز ڈیسک)بھارتی محکمہ موسمیات نے وارننگ دیدی ، موچا طوفان بنگلادیش اور میانمار کو اتوار کو ٹکرائے گا ۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیش اور میانمار کے نشیبی علاقوں سے لوگوں کا انخلا کرا دیا گیا ، شدید سمندری طوفان کا خدشہ ۔بھارتی محکمہ موسمیات نے بھی الرٹ دیدیا، موچا طوفان اتوار کو بنگلادیش اور میانمار کے […]
بھارت ، مہنگے سمارٹ فونز کی فروخت میں اضافہ ،سستے فون بیچنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں مہنگے سمارٹ فونز کی فروخت میں اضافہ لیکن غریب طبقہ سستے فون بھی خریدنے سے قاصر ، اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں اسمارٹ فون کی فروخت 2019 کے بعد سے کم ترین سطح پہنچ گئی ہے ، پاکستان بھارت سمیت پوری دنیا مہنگائی کاشکار ہے امیر امیر تر […]
بھارت کی جانب سے وزیرخارجہ بلا ول بھٹو کے خیالات کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا غیرذمہ دارانہ ہے، ترجمان دفتر خا رجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بھارت کی جانب سے وزیرخارجہ بلا ول بھٹو کے خیالات کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا غیرذمہ دارانہ ہے، کشمیرمیں جی 20 اجلاس بلانے پر مبینہ دھمکی کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ترجمان دفتر خا رجہ نے کہا وزارت خارجہ جی 20 ٹورازم ورکنگ گروپ اجلاس پر پاکستانی موقف […]