جاپان کی افغانستان میں مجموعی سیکورٹی کی تعریف
کابل(نیوزڈیسک)جاپانی سفیر تاکاشی اوکاڈا نے افغان وزیرخارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی ہے اور افغانستان میں مجموعی سیکورٹی کی تعریف کی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے نائب ترجمان حافظ ضیاء احمد نے جاپانی سفیر کے حوالے سے بتایا کہ جاپان افغانستان کے ساتھ منشیات، تعلیم، موسمیاتی تبدیلی، پانی کے انتظام، […]
پی ٹی آئی رہنما افغانستان فرار ہوتے ہوئے گرفتار
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عبدالباسط افغانستان فرار ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار ہو گئے۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چوہدری کو پاک افغان سرحد طور خم پر افغانستان فرار ہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ عبدالباسط چوہدری کا […]
امریکا کے ساتھ مثبت طور پر روابط رکھنا چاہتے ہیں، افغانستان
کابل ( اے بی این نیوز )افغان سرزمین کو دوسروں کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کے عہد کی تکمیل کے لیے پرعزم ہیں،افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکا سے عبوری افغان حکومت کے ساتھ مثبت طور پر روابط کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ امارت اسلامیہ افغان سرزمین کو دوسروں کے خلاف استعمال […]
القاعدہ افغانستان میں اپنے اڈے دوبارہ بنا رہی ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ داعش خراسان افغانستان میں پھیل رہی ہے اور اس کے جنگجوؤں کی تعداد 6,000 کے قریب پہنچ چکی ہے۔ اس کے ساتھ القاعدہ خاموشی سے افغانستان میں تربیتی کیمپوں کی تعمیر نو کر رہی ہے۔ طالبان القاعدہ کے ساتھ اتحاد کر رہے ہیں۔ القاعدہ کو افغانستان میں طالبان کی […]
افغانستان میں ائیر ٹریفک کی عدم دستیابی
اسلام آباد(اے بی این نیوز)افغانستان میں ائیر ٹریفک کی عدم دستیابی،پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیر لائنز کو نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا،تمام پروازوں کے پائلٹ 15 منٹ قبل ائیر ٹریفک کنٹرول سینٹر سے رابطہ کریں، رابطے کے لیے فریکوئنسی جاری،فریکوئنسی کے ذریعے پائلٹس کو پاکستانی فضائی حدود میں رہنمائی فراہم کی جائے […]
افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں دھماکا، 16 افراد زخمی
کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں زور دار دھماکے سے 16 افراد زخمی ہوگئے، فوری طور پر کسی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔افغان خبر ایجنسی کے مطابق بغلان کے شہری پول خمری میں دھماکا ہوا، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ،طالبان حکام نے دھماکے پر کوئی ردعمل نہیں دیا، نا […]
امریکا، افغانستان میں مسلح گروہوں کو خطے میں عدم استحکام کیلئے استعمال کر رہا ہے، روس
منسک (نیوزڈیسک)روس نے کہاہے کہ امریکا، افغانستان میں غیرقانونی مسلح گروہوں کو خطے میں عدم استحکام کےلیے استعمال کر رہا ہے۔ مستقبل میں ان گروہوں کی دہشت گرد کارروائیاں پڑوسی ممالک تک بھی پھیل سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلاروس میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگوو کا […]
خیبر پختونخوا ،افغانستان سے ملحقہ سرحدی دیہات میں پولیو مہم جاری
پشاور (اے بی این نیوز)خیبر پختونخوا کے بارہ اضلاع میں افغان مہاجر کیمپس اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی دیہات میں پولیو مہم جاری، انسداد پولیو مہم کے پہلے روز 10 لاکھ 6 ہزار639 بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا دعویٰ، 6 ہزار729 بچوں کے والدین نے بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کر دیا، […]
افغانستان کا مقبول ترین پکوان ،کابلی پلاؤ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کابلی پلاؤ داراصل افغانستان کا مقبول ترین پکوان ہے جس کو ابلے چاول اور بھیڑ یا گائے کے گوشت کے ساتھ پکایا جاتا ہے اس پر خشک میوہ جات اور میٹھی گاجروں کا استعمال اس مزید ذائقے دار بنا دیتا ہے ، جب کو ئی مخصوص پکوان سرحدوں کو پار کرتا […]
افغانستان شدید غذائی بحران کا شکار ، تقریباً 16 ملین بچے بھوکے سونے پر مجبور ہیں،یونیسیف
واشنگٹن (اے بی این نیوز )یونیسیف کا کہنا ہے، 2023 میں 2.3 ملین بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑے گا، افغانیوں کے پاس پینے کے لیے صاف پانی او اوڑھنے کیلئے کمبل تک نہیں ہے، تقریباً 1.6 ملین بچےگھر، سڑکوں، کھیتوں، بارودی سرنگوں اور دکانوں میں مزدوری کرتے ہیں،15 اگست 2021 کو جب […]