اہم خبریں

افغانستان سے دہشتگردی روکنے کا مطالبہ کیا ہے ،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹونے کہاہے کہ ہم بلاکس کی سیاست میں نہیں، دنیا کے اہم رہنماؤں کی اسلام آباد آمد اس بات کا ثبوت ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی کامیاب ہے۔منگل کو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹونے کہا کہ میری کوشش ہے کہ وزارت خارجہ کو سیاسی جماعتوں سے بالا رکھیں۔انہوں نے […]

افغانستان میں شدید بارش اور سیلاب، 31 افراد ہلاک، 74 زخمی

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ 3 روز کے دوران سیلاب سے 31 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 74 زخمی اور 41 لاپتہ ہوگئے۔ سیلاب سے جہاں سیکڑوں ہیکٹرز زرعی اراضی کو نقصان پہنچا وہیں کابل اور وسطی صوبے بامیان کے درمیان ہائی وے کو بھی سیلاب کی […]

انار کا جوس پاکستان ،امریکاسمیت مختلف ممالک کوبرآمدکررہے ہیں، افغانستان

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان میں تیار کردہ انار کا جوس پہلی بار امریکا برآمد کیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبے ہرات کی فیکٹری میں تیار کیا جانے والا جوس امریکا برآمد کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان حکام کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ 45 ٹن انار کے جوس کے دو […]

پاکستان،ازبکستان اورافغانستان کے مابین ریلوے معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان ،ازبکستان اورافغانستان (یواے پی) ریلوے منصو بے کے جوائنٹ پروٹوکول پر دستخط کردئیے گئے۔سیکریٹری اورچیئرمین پاکستان ریلویز سید مظہر علی شاہ، افغانستان ریلوے اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل اور سی ای او الحاج بخت الرحمان شرافت اورجمہوریہ ازبکستان کی وزارت سرمایہ کاری، صنعت اور تجارت اور محکمہ ٹرانسپورٹ کے سربراہ دیکھکانوف ڈی ٹی […]

پاکستان کے افغانستان میں خصوصی نمائندہ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

کابل ( اے بی این نیوز  )پاکستان کے افغانستان میں خصوصی نمائندہ آصف درانی نے کہا کہ پاکستان افغانستان کو چار دہائیوں کی جنگوں اور مسائل کے بعد مجموعی استحکام اور امن پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ کوشش ہوگی کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط اور وسیع تر ہوں۔ یہ گفتگو انہوں نے افغانستان […]

افغانستان سے دہشت گردی، کورکمانڈرز کی سخت کارروائی کا اعلان

٭ …’’افغانستان میں پاکستان دشمن دہشت گردوں کے محفوظ اڈے قائم ہیں ان کے پاس جدید ہتھیار ہیں، پاکستان میں آزادانہ کارروائیاں کی جا رہی ہیں‘‘ کور کمانڈرز کانفرنس کا سخت اظہار تشویشO پرویزخٹک کی نئی پارٹی 10 بجے قائم، 12 بجے ٹوٹنی شرو ع ہو گئی! شمولیت کی تردیدیں، ابھی جھنڈا و منشور بننا […]

افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، ذبیح اللہ مجاہد

کابل (  اے بی این نیوز  )وزیر دفاع خواجہ آصف کے دہشتگردوں کی جانب سے سرحد پار انتہاپسندی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان عبوری حکومت نے دوحہ معاہدے پر پاکستان سے نہیں بلکہ امریکا کے ساتھ […]

افغانستان دوحہ معاہدے کی پاسداری نہیں کررہا ، یہ صورتحال مزید جاری نہیں رہ سکتی، خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق نہیں ادا کر رہا نہ ہی دوحہ معاہدے کی پاسداری کررہا آج ۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ 50 سے 60 لاکھ افغانیوں کو پاکستان میں تمام تر حقوق […]

طالبان نے افغانستان سے تیل نکالنا شروع کردیا

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کی وزارت برائے کان کنی اور پٹرولیم (ایم او ایم پی) نے کہاہے کہ صوبہ سر پل میں واقع قشقری کنویں سے آزمائشی طور پر تیل نکالنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائنز اور پیٹرولیم کے وزیر شہاب الدین دلاور نے کہا کہ اس صوبے کا تیل ملک کے […]

برطانوی سفیر کی افغانستان میں طالبان حکام سے ملاقاتیں

‘کابل(نیوزڈیسک)افغانستان میں برطانیہ کے اعلیٰ سفارت کار نے دارالحکومت کابل میں طالبان حکام سے ملاقات کی ہے اور خواتین اور لڑکیوں کے حقوق سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں برطانوی مشن کے ناظم الامور رابرٹ سی ڈکسن نے بتایا کہ انہوں نے افغانستان کے دارالحکومت کا دورہ […]