لیجنڈری فٹبالر کیساتھ سیلفی بنانے کی چاہ ، خاتون مداح موبائل چلانا ہی بھول گئی

برازیلیہ(نیوز ڈیسک) لیجنڈری فٹبالر کے ساتھ سیلفی بنانے کی چاہ میں خاتون مداح موبائل چلانا ہی بھول گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کوراساؤ کے خلاف اہم میچ میں خاتون مداح سیلفی بنانے ہوئے موبائل چلانے ہی بھول گئی،سیلفی چھوڑ کر ویڈیو بنانا شروع کردی۔لیجنڈری فٹبالر سے پہلی ہی درخواست مثبت ردعمل نے فین کو نروس کردیا ۔خاتون مداح کو موبائل کی طرف توجہ دلانے میسی کی ویڈیو وائرل۔مداحوں کے خوبصورت تبصرے ۔