اہم خبریں

پی ایس ایل 8 کے چرچے ، انگلش کرکٹرسیم بلنگز بھی پاکستان پہنچ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 8 کے چرچے دور دور تک پہنچ گئے ، ایک اور انگلش کرکٹر سیم بلنگز پاکستان پہنچ گئے، وہ سیم بلنگز لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے ،ٹیم ہوٹل میں لاہور قلندرز کے اسکواڈ کو جوائن کر لیا، ٹیم کا شاندا ر استقبال۔ واضح رہے کہ سیم بلنگز آج پشاور زلمی کیخلاف میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ ہونگے ۔

متعلقہ خبریں