اہم خبریں

مشہور رمرزا پور سیریز اب فلم کے طور پر ریلیز ہوگی،تاریخ کا اعلان ہوگیا

ممبئی (نیوز ڈیسک )فلم میں پنکج ترپاٹھی، علی فضل، دیوینندو اور دیگر اداکاروں نے کام کیا ہے۔

مرزا پور: فلم 2026 میں ریلیز ہوگی۔

پرائم ویڈیو کی سپرہٹ سیریز مرزا پور اب تھیٹرز میں بطور فلم ریلیز ہوگی۔ پنکج ترپاٹھی نے کلین بھیا، علی فضل گڈو پنڈت، دیویندو نے منا ترپاٹھی، اور ابھیشیک بنرجی کے ساتھ، یہ فلم 2026 میں ریلیز ہونے والی ہے۔
مزید پڑھیں: یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

متعلقہ خبریں