راولپنڈی(نیوزڈیسک)چالیس دن لاپتہ ہونے کے بعد گزشتہ دو دن قبل سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کواچانک سینے میں درد ہوا ، سینے میں درد کی شکایت پر انہیں امراض قلب کے آر آءی سی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ذراءع کے مطابق شیخ رشید احمد کا ایمرجنسی میں طبی معائنہ کیا گیا ، ڈاکٹروں نے دل اور خون کے مختلف ٹیسٹ کرنے کے بعد فیصلہ کیا ، شیخ رشید کل تک اسپتال میں انڈر آبزرویشن رکھا جائے گا، شیخ رشید کا صبح معائنہ کرکے ختمی رائے قائم کرسکیں گے۔