جنیوا( وقائع نگار)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہء جنیواوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد و بحالی کیلئے بین الاقوامی سطح پر کوششیں رنگ لے آئیںوزیرِ اعظم کی قیادت میں حکومتی وفد کی بڑی کامیابی، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اربوں ڈالر کی امداد کا اعلا ن ،جینیوا میں منعقدہ کانفرنس میں بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور دوست ممالک کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کی پکار پر بڑھ چڑھ کر امداد کا اعلاناسلامی ڈویلپمنٹ بنک گروپ کی طرف سے 4.2 ارب ڈالر کا اعلا ن ورلڈ بنک کی طرف سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوششوں کے نتیجے میں سیلاب متاثرین کیلئے 2 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا گیا ہے۔