اہم خبریں

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید 36 پیسے اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید 36 پیسے اضافہ ،انٹر بینک میں ڈالر 227روپے 50پیسے پرٹریڈکراچی سٹاک ایکسچینج میں223پوائنٹس کمی دیکھنے میں آئی ،جبکہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 217.88 روپے تھی ۔

متعلقہ خبریں