اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت سے ریلیف نہ ملا تو الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے، انوارالحق کاکڑ

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وطن واپسی پر مسلم لیگ (ن)کے سربراہ میاں محمد نواز شریف سے کیا سلوک ہونا چاہیے یہ سوال عدلیہ کے پاس ہے کیونکہ سزا یافتہ ن لیگی قائد عدلیہ کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے۔ تحریک انصاف پر بطور پارٹی کوئی سختی نہیں کی جا رہی ہے، منفی سرگرمیوں میں ملوث ہزار پندرہ سو لوگوں کے ساتھ سخت رویہ رہے گا۔برطانوی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت سے ریلیف نہ ملا تو الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

متعلقہ خبریں