اہم خبریں

نگراں وزیرِ اعظم نے عمرے اور خانہ کعبہ کے اندر نماز کی سعادت حاصل کر لی

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے گزشتہ رات عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔مکۃ المکرمہ پہنچنے کے بعد انوار الحق کاکڑ نے عمرہ ادا کیااس موقع پر انہوںنے مسجد الحرام میں امتِ مسلمہ کی خوش حالی کے لیے دعا بھی کی۔بعدازاںانہوںنے خانہ کعبہ کے اندر نماز ادا کرنے کی بھی سعادت حاصل کی۔

متعلقہ خبریں