اہم خبریں

سندھ حکومت الیکشن کے لئے تیارہے، ترجمان سندھ حکومت

کراچی ( نیوز ڈیسک)ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا چن کہ جماعت اسلامی،ایم کیوایم اورپی ٹی آئی احتجاج کررہی ہے۔ سندھ حکومت الیکشن کے لئے تیار ہے۔کراچی میں بلدیاتی الیکشن 15جنوری کو ہوں گے،دوسری جانب پیپلز پارٹی کی کراچی سب کے لئے ریلی بلاول ہاؤس سے روانہ ہوگئی۔ ریلی میں سعید غنی، شہلا رضا اور نجمی عالم بھی شریک ہیں۔ ریلی کے شرکاء پیدل اور گاڑیوں میں سفر کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں