اہم خبریں

راولپنڈی ، ڈینگی وائرس کے وار ، ہولی فیملی ،ڈی ایچ کیو، بینظیر بھٹو ہسپتال مریضوں سے بھر گئے

راولپنڈی(نیوزڈیسک)ڈینگی وائرس گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق روان سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی، محکمہ صحت کے مطابق وان سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی،ہولی فیملی ہپستال میں 54، ڈی ایچ کیو میں 26 اور بے نظیر بھٹو ہپستال میں 29 افراد زیر علاج،ڈینگی وائرس سے متاثرہ 8 افراد کی حالت تشویشناک ہے،ڈینگی ایس او پی کی خلاف ورزی پر 52 مقدمات درج اور 2 عمارت کو سیل کیا گیا، 13 چالان ٹکٹ جاری اور 57 ہزار 500 روپے جرمانہ عائد کیاگیا، 13 چالان ٹکٹ جاری اور 57 ہزار 500 روپے جرمانہ عائد کیاگیا،مجموعی طور پر 2826 مقدمات درج اور 530 عمارتوں کو سیل کیا گیا،3 چالان ٹکٹ جاری اور 47 لاکھ 55 ہزار روپے جرمانہ عائد کیاگیا،

متعلقہ خبریں