اسلام آباد( اے بی این نیوز ) فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خوشحال خان ایڈیشنل سیکرٹری وفاقی وزارت داخلہ تعینات ،گریڈ 21 کے فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خوشحال خان کی خدمات خیبر پختونخوا حکومت کے سپرد تھیں،آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس سلطان علی خواجہ کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع،سلطان خواجہ کی بطور آئی جی این ایچ ایم پی تعیناتی میں توسیع کا اطلاق 13 ستمبر سے ہو گا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرریوں، تبادلوں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا















