راولپنڈی(اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کل ملک بھر میں ہڑتال ہوگی شٹر ڈاؤن ہوگا،پاکستان میں سب وسائل ہیں یہ ،دنیا کی پانچویں بڑی طاقت ہے،وہ جماعت اسلامی کا یوتھ کنونشن سے خطاب کر رہے تھے ،انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں نے اس کی حفاظت کرنی ہے اور لڑناہےاسے عظیم ملک بنانا جہاد ہے آج آپ سے وعدہ لینا ہےہم مجاہدوں کے ساتھ اسکی حفاظت کریں گےہمیں امریکہ کی غلامی میں د ے دیا گیا ہے،انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے کہا کہ ہر حال میں بل دینا پڑے گا،آپ مجھے بتائیں کہ آپ آئی ایم ایف کے نمائندے ہیں یا ملک کے وزیراعظم ہیں بڑی تعداد میں نوجوان ملک چھوڑ گئے ہیں،ایٹم بم سے بڑا حطرہ مایوسی ہے ہم آئی ایم ایف کی غلامی نہیں مانتے،پچھلے پانچ سالوں کے حکمران نے سب کو غیر محفوظ بنا دیا ہےنوجوان نشہ کے عادی ہوکر مر رہے ہیںیہاں پر کوئی انصاف دینے والا نہیں ہےیہاں سودی نظام ہے جو پاکستان کے آئین کے خلاف ہےاگر آپ نے اعتماد کیا تو سود سے پاک معاشرہ بنائیں گے،کتنے نعرے لگائے گے لیکن کسی چیز کو ٹھیک نہیں کرسکے،انڈیا نے چاند پر قدم رکھا ہے اور حکومت آئی ایم ایف کے کہنے پر عوام کی گردن دبوچ رہی ہے،گھر سے نکلنے داخل ہونے کا ٹیکس سمیت ہر چیز پر ٹیکس لگا جائے گا،یہ لوگ آئی ایم ایف کے کہنے پر ہر چیز پر ٹیکس لگائیں گے،مجھے بہت دکھ ہوا جب وزیراعظم نے کہا اتنی مہنگائی نہیں ہوئی ہے،فرانس کے انقلاب سے قبل بھی وہاں کی ملکہ یہ رویہ تھا،مجھے وزیر اعظم سے یہ امید نہیں تھیہم نہیں دیکھیں گے کہ کون کڑھا ہے ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہوں گےاس ملک میں مسائل کی وجہ یہ حکمران ہیں،ایٹم بم سے بڑا حطرہ مایوسی ہے ہم آئی ایم ایف کی غلامی نہیں مانتے۔















