اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی اہم ہے، اس وجہ سے جسمانی ریمانڈ نہیں دیا خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذولقرنین کے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر ریما رکس،چیئر مین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھہ نے ڈاکٹر اور لیگل ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سےملاقات کی درخواست دائر کی،عدالت نے ڈاکٹر اور لیگل ٹیم کوچیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی ۔















