اہم خبریں

بھائی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی،علیمہ خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہاہے کہ انہیں بھائی سے ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔جمعرات کومیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہمیں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی، ہمیں ملاقات سے منع کیا جاتا ہے، جیل حکام کہتے ہیں اوپر سے پوچھنا ہے۔

متعلقہ خبریں