اہم خبریں

خواجہ سعد رفیق نے پرویز الہٰی کے مستقبل کے حوالے سےلاعلمی کا اظہار کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے پرویزالٰہی کے مستقبل کے حوالے سے لاعلمی کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ انہیں نہیں معلوم وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا مستقبل کیاہوگا۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر سعد رفیق سے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز کے مستقبل سے متعلق سوال کیا گیا۔صحافی نے سوال کیا کہ خواجہ صاحب آپ پرویز الہٰی کا مستقبل کیا دیکھ رہے ہیں؟پرویز الہی کے مستقبل کے حوالے سے سعد رفیق نے جواب دیا ک’ ’پتہ نہیں بھیا‘‘۔

متعلقہ خبریں